جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ایسی جگہ سے برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کیوں اور کہاں غائب تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2018

گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ایسی جگہ سے برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کیوں اور کہاں غائب تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

لا ہو ر (نیوز ڈیسک) بیسا کھی میلے میں شر کت کیلئے بھا رت سے پا کستان آ نے والے گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ذ را ئع کے مطا بق حکو مت نے امر جیت سنگھ کو ڈ ی پو رٹ کر نے کا فیصلہ کر لیا… Continue 23reading گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ایسی جگہ سے برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کیوں اور کہاں غائب تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

سفارتی اہلکاروں پر پابندیوں کا معاملہ،پاکستان اور امریکہ میں بات بڑھ گئی،پاکستان ڈٹ گیا،دوٹوک اعلان، امریکہ نے بھی تگڑا جواب دیدیا 

datetime 23  اپریل‬‮  2018

سفارتی اہلکاروں پر پابندیوں کا معاملہ،پاکستان اور امریکہ میں بات بڑھ گئی،پاکستان ڈٹ گیا،دوٹوک اعلان، امریکہ نے بھی تگڑا جواب دیدیا 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قائمقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی تاہم اس دوران انہوں نے پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیاں عائد نہ کرنے کی یقین دہانی کرانے سے گریز کیا جبکہ پاکستان بھی اپنے شہری کی ہلاکت سے متعلق مؤقف پر قائم ہے کہ امریکی سفارتکار کے خلاف… Continue 23reading سفارتی اہلکاروں پر پابندیوں کا معاملہ،پاکستان اور امریکہ میں بات بڑھ گئی،پاکستان ڈٹ گیا،دوٹوک اعلان، امریکہ نے بھی تگڑا جواب دیدیا 

گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کی سیکیورٹی کیلئے صرف 29 اہلکار جبکہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے پاس کتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار ہیں ؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2018

گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کی سیکیورٹی کیلئے صرف 29 اہلکار جبکہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے پاس کتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار ہیں ؟چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) کے پی کے میں تین ہزار 994 پولیس اہلکار گورنر وزیراعلیٰ منتخب نمائندوں ‘ عدلیہ‘ پولیس افسران اور ناظموں کی سیکیورٹی پر مامور ہیں جن میں ایک ایس پی 2 ڈی ایس پی 2 انسپکٹر 33 سب انسپکٹر 29 اے ایس آئی 270 ہیڈ کانسٹیبل 2849 ایف سی کے جوان 147… Continue 23reading گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کی سیکیورٹی کیلئے صرف 29 اہلکار جبکہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے پاس کتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار ہیں ؟چونکا دینے والے انکشافات

حکومت نے گاڑیوں کی خریدوفروخت پر بڑی پابندی عائد کردی،یکم مئی کے بعد گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے نئے طریقہ کار پرعملدرآمد کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2018

حکومت نے گاڑیوں کی خریدوفروخت پر بڑی پابندی عائد کردی،یکم مئی کے بعد گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے نئے طریقہ کار پرعملدرآمد کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

راولپنڈی(آن لائن) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے بھر میں یکم مئی سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق شروع کر نے کا اعلان کر دیا۔محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی اور التوا کے روک تھام… Continue 23reading حکومت نے گاڑیوں کی خریدوفروخت پر بڑی پابندی عائد کردی،یکم مئی کے بعد گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے نئے طریقہ کار پرعملدرآمد کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

سعودی حکومت نے زائرین کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا ،،جرمانہ کے ساتھ ساتھ اقدامات اٹھائے جائیں گے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2018

سعودی حکومت نے زائرین کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا ،،جرمانہ کے ساتھ ساتھ اقدامات اٹھائے جائیں گے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سرگودھا(آن لائن) سعودی حکومت نے عمرہ پر آنے والے تمام زائرین کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا ہے،عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے بعد مکہ اور مدینہ میں بکنگ سے زائد دن رہنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی اور جرمانہ کے ساتھ ساتھ ٹریول کمپنیوں کو 48 گھنٹے کیلئے بلیک لسٹ سمیت دیگراقدامات… Continue 23reading سعودی حکومت نے زائرین کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا ،،جرمانہ کے ساتھ ساتھ اقدامات اٹھائے جائیں گے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

مہران کے مقابلے میں پاکستانی گاڑی سامنے آگئی،بین الاقوامی سطح کے حفاظتی اور ڈرائیو فیچرز کم قیمت پر صارفین کو دستیاب ہوں گے،قیمت کتنی ہوگی؟تفصیلات منظر عام پر

datetime 23  اپریل‬‮  2018

مہران کے مقابلے میں پاکستانی گاڑی سامنے آگئی،بین الاقوامی سطح کے حفاظتی اور ڈرائیو فیچرز کم قیمت پر صارفین کو دستیاب ہوں گے،قیمت کتنی ہوگی؟تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن) موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو بہت جلد مارکیٹ میں سوزوکی مہران کے مقابلے پر ایک گاڑی براوو میدان میں لانے والی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گاڑی پاکستانی آٹو انڈسٹری میں سوزوکی مہران کی بادشاہت کو چیلنج کرنے کے لیے متعارف کرائی جارہی ہے اور یونائیٹڈ کا وعدہ ہے کہ… Continue 23reading مہران کے مقابلے میں پاکستانی گاڑی سامنے آگئی،بین الاقوامی سطح کے حفاظتی اور ڈرائیو فیچرز کم قیمت پر صارفین کو دستیاب ہوں گے،قیمت کتنی ہوگی؟تفصیلات منظر عام پر

ووٹ بیچنے کے الزامات کا طوفان تحریک انصاف کو لے ڈوبا، ایک اور اہم ترین رہنما اور صوبائی وزیر نے تحریک انصاف سے استعفے کا اعلان کردیا،قیادت پر سنگین الزامات عائد

datetime 23  اپریل‬‮  2018

ووٹ بیچنے کے الزامات کا طوفان تحریک انصاف کو لے ڈوبا، ایک اور اہم ترین رہنما اور صوبائی وزیر نے تحریک انصاف سے استعفے کا اعلان کردیا،قیادت پر سنگین الزامات عائد

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)ایم پی اے قربان خان کی رہائشگاہ پر ہونے والے 14 ایم پی ایز کے پریس کانفرنس میں صوبائی رابطے کے وزیر عبدالحق نے وزارت اور تحریک انصاف سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے وزارت عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر لعنت بھیجنے کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ تحریک… Continue 23reading ووٹ بیچنے کے الزامات کا طوفان تحریک انصاف کو لے ڈوبا، ایک اور اہم ترین رہنما اور صوبائی وزیر نے تحریک انصاف سے استعفے کا اعلان کردیا،قیادت پر سنگین الزامات عائد

ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا غصہ، عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، مکی آرتھر نے پوری قوم کو گالی دی، میکولم اپنے گریبان میں جھانکے، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2018

ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا غصہ، عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، مکی آرتھر نے پوری قوم کو گالی دی، میکولم اپنے گریبان میں جھانکے، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نوجوان بلے باز عمر اکمل نے کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے صرف مجھے نہیں پوری قوم کو گالی دی، برینڈن میکولم کی خود گزشتہ سال میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے۔ عمر اکمل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ پاکستان کپ میں اپنی… Continue 23reading ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا غصہ، عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، مکی آرتھر نے پوری قوم کو گالی دی، میکولم اپنے گریبان میں جھانکے، چونکا دینے والے انکشافات

15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2018

15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)اگر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک 15 دن کے اندراندر اراکین اسمبلی سے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف تمام وہ ثبوت پیش کریں گے جس کا وہ سوچ بھی نہیں سکے گا پرویز خٹک اپنی وزارت اعلیٰ کا منصب کھوچکے ہیں اخلاقی طورپر پرویز خٹک… Continue 23reading 15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان