جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

نادرا نے شناختی کارڈ ز سے متعلق فیسوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کردیا، فوری طورپر اطلاق ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2018

نادرا نے شناختی کارڈ ز سے متعلق فیسوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کردیا، فوری طورپر اطلاق ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری… Continue 23reading نادرا نے شناختی کارڈ ز سے متعلق فیسوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کردیا، فوری طورپر اطلاق ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی واپسی ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا،چوہدری نثار سے متعلق حیرت انگیز انکشاف،جواب طلب کرلیاگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی واپسی ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا،چوہدری نثار سے متعلق حیرت انگیز انکشاف،جواب طلب کرلیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا ہے کہ سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار نے کس اختیار کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے ختم کئے۔منگل کو سپریم کورٹ میں تھائی لینڈ اور سری لنکا میں پاکستانی قیدیوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading بیرون ملک قید پاکستانیوں کی واپسی ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا،چوہدری نثار سے متعلق حیرت انگیز انکشاف،جواب طلب کرلیاگیا

15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2018

15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)اگر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک 15 دن کے اندراندر اراکین اسمبلی سے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف تمام وہ ثبوت پیش کریں گے جس کا وہ سوچ بھی نہیں سکے گا پرویز خٹک اپنی وزارت اعلیٰ کا منصب کھوچکے ہیں اخلاقی طورپر پرویز خٹک… Continue 23reading 15 دن کے اندراندر ہم سے معافی مانگو ورنہ تمہارے خلاف وہ ثبوت پیش کرینگے جن کا تم سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کو اپنی ہی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

پاکستان کا اہم ترین شہر خودکش دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد پولیس اہلکار شہید،کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات، فائرنگ کا سلسلہ جاری ، سکیورٹی فورسزکے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2018

پاکستان کا اہم ترین شہر خودکش دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد پولیس اہلکار شہید،کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات، فائرنگ کا سلسلہ جاری ، سکیورٹی فورسزکے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے، دو پولیس اہلکار شہید، 6شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دو دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔دھماکے مغربی بائی پاس پر میاں غنڈی کے علاقے میں ہوئے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی… Continue 23reading پاکستان کا اہم ترین شہر خودکش دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد پولیس اہلکار شہید،کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات، فائرنگ کا سلسلہ جاری ، سکیورٹی فورسزکے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ جاری

ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، رجب طیب اردگان

datetime 24  اپریل‬‮  2018

ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، رجب طیب اردگان

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ۔ترک صدر و آک پارٹی کے رہنما رجب طیب… Continue 23reading ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، رجب طیب اردگان

بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2018

بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی پولیس نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ، حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشتگرد کو تامل ناڈو سے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے 1998میں سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی کے دورے کے موقع پر دھماکہ کرنے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناد ی گئی

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے،مریم اورنگزیب

datetime 24  اپریل‬‮  2018

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان پہلا ملک ہے جہاں پارلیمنٹ میں ایس ڈی جی سیکرٹیریٹ موجود ہے،پارلیمنٹ کے کردار کے بغیر پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ناممکن ہے،بچوں میں غذائی قلت کے… Continue 23reading پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کی تاریخ کا کم عمر ترین سائل۔۔11سالہ ساجد انصاف کیلئےعدالت عظمیٰ پہنچ گیا، چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی؟

datetime 24  اپریل‬‮  2018

سپریم کورٹ کی تاریخ کا کم عمر ترین سائل۔۔11سالہ ساجد انصاف کیلئےعدالت عظمیٰ پہنچ گیا، چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11سالہ بچہ انصاف لینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے دیر سے تعلق رکھنے والا 11سالہ ساجد اپنے چچا کے ہمراہ انصاف لینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ساجد پانچ برس قبل ایک قاتلانہ حملے میں اپنے والد اور دادی کے قتل ہونے کے موقع پر شدید… Continue 23reading سپریم کورٹ کی تاریخ کا کم عمر ترین سائل۔۔11سالہ ساجد انصاف کیلئےعدالت عظمیٰ پہنچ گیا، چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی؟

یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ(آئی این پی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہرت آلود زبان ہے، نفرت آمیز بیانات کے نتائج خطرناک ہوں گے،نوجوانوں کو دنیا میں امن و آشتی کے پھیلاو میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، انتہا اور بنیاد پرستی کے… Continue 23reading یورپ میں انتہا پسندی کے فروغ کا سبب سیاست دانوں کی زہر آلود زبان ہے،ترک وزیر خارجہ