ورلڈ الیون، پی ایس ایل اور ویسٹ انڈیز کیساتھ میچوں کے بعد اب دنیائے کرکٹ کی کونسی بڑی ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لندن(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ پاکستان پرانٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کاوقت قریب ہے۔نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل قومی ٹیم انگلینڈ کے مشکل ٹورمیں عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید ہیں۔کینٹربری میں دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ کے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہاکہ لاہور… Continue 23reading ورلڈ الیون، پی ایس ایل اور ویسٹ انڈیز کیساتھ میچوں کے بعد اب دنیائے کرکٹ کی کونسی بڑی ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی