فیس بک میں آپ کیا کرسکتے ہیں اور کیا نہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد دنیا میں 2 ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پر کیا پوسٹ کرسکتے ہیں اور کیا نہیں؟ گزشتہ سال مئی میں برطانوی روزنامے دی گارڈین نے فیس بک… Continue 23reading فیس بک میں آپ کیا کرسکتے ہیں اور کیا نہیں؟