جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

datetime 25  اپریل‬‮  2018

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے سابق معاون حمید بقائی کی ایران کی ایفین جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث وفات پانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے بعض ذرائع حمید بقائی کی موت کی خبر دے رہے ہیں جب کہ بعض کے مطابق وہ… Continue 23reading احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

پاکستان کا بہت بڑا نقصان, سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں‎

datetime 25  اپریل‬‮  2018

پاکستان کا بہت بڑا نقصان, سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں‎

لاہور(آئی این پی) ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ 3 سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔مدیحہ گوہر معروف ڈرامہ نویس، ڈائریکٹر اور رائٹر شاہد محمود ندیم کی اہلیہ تھیں، سویرا ندیم مرحومہ مدیحہ گوہر کی صاحبزادی جبکہ اداکارہ… Continue 23reading پاکستان کا بہت بڑا نقصان, سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں‎

لیہ، خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

datetime 25  اپریل‬‮  2018

لیہ، خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

لیہ(آئی این پی) ڈرائیور کی غفلت یا تیز رفتاری، مزدور خاندانوں کی دنیا اجاڑ دی۔ لیہ کے علاقے فتح پور میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ملتان سے بھکر جانے والی بس نے ٹریکٹر ٹرالی کو روند ڈالا جس سے ڈرائیور سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔مرنے والوں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔… Continue 23reading لیہ، خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور فرانس نے ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ایران جوہری معاہدے سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی… Continue 23reading ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

کیا اعتزاز احسن پیپلز پارٹی چھوڑ گئے؟ملک بھر میں پھیلنے والی افواہوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق بھی وضاحت جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کیا اعتزاز احسن پیپلز پارٹی چھوڑ گئے؟ملک بھر میں پھیلنے والی افواہوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق بھی وضاحت جاری

کراچی(سی پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پارٹی نہیں چھوڑ رہا، افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ گئے تو مسلم لیگ (ن)کو بہت بڑا نقصان ہوگا۔میڈیا سے بات گفتگو کے دوران اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میرے متعلق یہ کہا جارہا ہے کہ… Continue 23reading کیا اعتزاز احسن پیپلز پارٹی چھوڑ گئے؟ملک بھر میں پھیلنے والی افواہوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق بھی وضاحت جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ ودیگر ملزموں کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا‘سیشن جج اسلام آبادویسٹ کوفریقین کے دلائل دوبارہ سن کرفیصلہ کرنے کاحکم

datetime 25  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ ودیگر ملزموں کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا‘سیشن جج اسلام آبادویسٹ کوفریقین کے دلائل دوبارہ سن کرفیصلہ کرنے کاحکم

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ ودیگر ملزموں کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے سیشن جج اسلام آبادویسٹ کوفریقین کے دلائل دوبارہ سن کرفیصلہ کرنے کاحکم دیدیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ ودیگر ملزموں کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا‘سیشن جج اسلام آبادویسٹ کوفریقین کے دلائل دوبارہ سن کرفیصلہ کرنے کاحکم

کراچی کی آبادی لاہور کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کیسے بڑھی؟بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کراچی کی آبادی لاہور کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کیسے بڑھی؟بڑا مطالبہ کردیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کا کونسا علاقہ ہے جس کے لوگ کراچی میں نہیں بستے،کراچی کی آبادی لاہور کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کیسے بڑھی ؟، وزیر اعلی سندھ خوشی خوشی اپنے صوبے کا نقصان کرکے دستخط کرکے آگئے،میں وزیراعلی سندھ کے… Continue 23reading کراچی کی آبادی لاہور کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کیسے بڑھی؟بڑا مطالبہ کردیا گیا

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْنھیں توقع ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے بہت ہی جلد ملاقات ہو گی اور کِم کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ وہ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر امانیوئیل مکخواں سے بات چیت کے بعد ٹرمپ… Continue 23reading کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے،صدرِ مملکت

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے،صدرِ مملکت

اسلام آباد (آئی این پی) صدرِ مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا نے دہشت گردی کے سلسلے میں ایک جیسے حالات کا بڑی ثابت قدمی سے مقابلہ کیاہے جس سے خطے میں استحکام پیدا ہوا ۔ صدرِ مملکت نے یہ بات سری لنکا کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے،صدرِ مملکت