ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 25  اپریل‬‮  2018

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی خدمت ہے لہذا حکومت کو شاباش نہیں دے سکتے تو روزانہ طعنے نہ دیئے جائیں۔ ہماری بھی اتنی عزت ہے جتنی کسی جج یا فوجی کی ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

سٹیٹ بینک کا بڑا فراڈ پکڑا گیا،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،نجی بینک کو کیسے نوازا؟پی اے سی اجلاس میں اہم انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2018

سٹیٹ بینک کا بڑا فراڈ پکڑا گیا،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،نجی بینک کو کیسے نوازا؟پی اے سی اجلاس میں اہم انکشاف

اسلام آ با د (آ ئی این پی) پبلک اکا ؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہو اہے کہ اسٹیٹ بینک آ ف پا کستان نے نجی بینک کو ما رکیٹ ر یٹ سے کم شر ح سود پر 20ارب رو پے کا قر ض دیا جس کے با عث قو می خزا نے کو… Continue 23reading سٹیٹ بینک کا بڑا فراڈ پکڑا گیا،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،نجی بینک کو کیسے نوازا؟پی اے سی اجلاس میں اہم انکشاف

شام میں اگر ایسا کچھ ہوا تو منہ توڑ جواب دینگے،ترک صدر طیب اردگان کا کھلم کھلا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2018

شام میں اگر ایسا کچھ ہوا تو منہ توڑ جواب دینگے،ترک صدر طیب اردگان کا کھلم کھلا اعلان

استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد4272 ہو گئی،شام میں ترکی کیخلاف کوئی بھی حرکت ہوئی تواس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے علاقے عفرین میں… Continue 23reading شام میں اگر ایسا کچھ ہوا تو منہ توڑ جواب دینگے،ترک صدر طیب اردگان کا کھلم کھلا اعلان

بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

datetime 25  اپریل‬‮  2018

بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

رام نگر(آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی، پنچایتی نمائندے ترقی کا حلف لیں اور اپنی ہرممکن کوشش کریں، بجٹ کا صحیح استعمال ، مستحق اور ضرورتمندوں تک پوری ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ پہنچایا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابقبھارتی… Continue 23reading بھارت،پنچایت کیلئے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی،مودی

چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 25  اپریل‬‮  2018

چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

مانسہرہ (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں کوئی ہسپتال اور اسکول فعال نہیں ہیں، اسکول اور ہسپتال کی فراہمی بنیادی حقوق میں شامل ہے، میں بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ بار کا… Continue 23reading چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

بشریٰ مانیکا عمران خان سے ناراض۔۔بنی گالہ چھوڑ کر چلی گئیں تیسری اہلیہ نے بھی ریحام خان والی غلطی کر دی ، اختلافات کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2018

بشریٰ مانیکا عمران خان سے ناراض۔۔بنی گالہ چھوڑ کر چلی گئیں تیسری اہلیہ نے بھی ریحام خان والی غلطی کر دی ، اختلافات کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ بشری مانیکا کے تعلقات شادی کے شروع سے ہی تنازعات کا شکا رہو گئے تھے ۔ نجی قومی اخبار روزنامہ امت نے دعوی کیا ہے کہ بشری مانیکا اپنے شوہر عمران خان سے ناراض ہو کر بنی گالہ چھوڑ کر میکےجا چکیں ہیں… Continue 23reading بشریٰ مانیکا عمران خان سے ناراض۔۔بنی گالہ چھوڑ کر چلی گئیں تیسری اہلیہ نے بھی ریحام خان والی غلطی کر دی ، اختلافات کی بڑی وجہ سامنے آگئی

کیا آپ چوہدری نثار کو منانے جائینگے؟جانتے ہیں صحافی کے سوا ل پر نوازشریف نے کیا جواب دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

کیا آپ چوہدری نثار کو منانے جائینگے؟جانتے ہیں صحافی کے سوا ل پر نوازشریف نے کیا جواب دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کو بدنام کررہے ہیں، لاڈلے نے اوپرسے حکم لینے کی عادت بنالی ہے، ایسی تبدیلی لائے کہ اوپر کے حکم سے تیر پر مہر لگا دی، یہ بھی بتا دیں… Continue 23reading کیا آپ چوہدری نثار کو منانے جائینگے؟جانتے ہیں صحافی کے سوا ل پر نوازشریف نے کیا جواب دیا

یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ وزیراعظم

datetime 25  اپریل‬‮  2018

یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں‘ یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے… Continue 23reading یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ وزیراعظم

’’نواز شریف کے والد امیر شخص جبکہ شہباز شریف کے والد غریب آدمی ‘‘ آخر سچائی کیا ہے؟ قصہ کھل گیا ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

’’نواز شریف کے والد امیر شخص جبکہ شہباز شریف کے والد غریب آدمی ‘‘ آخر سچائی کیا ہے؟ قصہ کھل گیا ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ایک امیر شخص کے بیٹے ہیں جبکہ وہیں دوسری جانب شہباز شریف کے مطابق وہ ایک غریب آدمی کے بیٹے ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق معروف عامر متین نے پروگرام… Continue 23reading ’’نواز شریف کے والد امیر شخص جبکہ شہباز شریف کے والد غریب آدمی ‘‘ آخر سچائی کیا ہے؟ قصہ کھل گیا ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا