وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ناراض ارکان کے بعد جماعت اسلامی بھی الگ، مدت کی تکمیل سے پہلے ہی خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دھماکہ خیز اعلان
پشاور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد نے بھی کر دی ہے۔ خیبرپختونخوا جماعت اسلامی کے امیر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سے آئندہ ہفتے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ناراض ارکان کے بعد جماعت اسلامی بھی الگ، مدت کی تکمیل سے پہلے ہی خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دھماکہ خیز اعلان