شام میں اگر ایسا کچھ ہوا تو منہ توڑ جواب دینگے،ترک صدر طیب اردگان کا کھلم کھلا اعلان

25  اپریل‬‮  2018

استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد4272 ہو گئی،شام میں ترکی کیخلاف کوئی بھی حرکت ہوئی تواس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے علاقے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانیوالے دہشتگردوں کی

تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی ہے۔ دارالحکومت استنبول میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ قوم کے امن و آشتی کیلئے جو کچھ بھی لازم ہوا ہم اس پر عمل پیرا رہیں گے لہذا شمالی شام میں ترکی کیخلاف کوئی بھی حرکت ہوئی تواس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ ترک مسلح افواج شمالی شام میں اور اندرونِ ملک دہشتگردوں کا صفایا کرنے میں سرگرداں ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…