جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم ترین شہر خودکش دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد پولیس اہلکار شہید،کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات، فائرنگ کا سلسلہ جاری ، سکیورٹی فورسزکے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے، دو پولیس اہلکار شہید، 6شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دو دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔دھماکے مغربی بائی پاس

پر میاں غنڈی کے علاقے میں ہوئے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے خودکش تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…