ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  اپریل‬‮  2018

گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آئی این پی ) کراچی پولیس نے کورنگی کے ایک گودام پر چھاپے کے دوران گدھے اور کتے کی 800 کھالیں برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا گروہ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گدھے اور کتے کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کرتا ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے… Continue 23reading گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

4 ماہ کا بجٹ پیش کرتے تو کیا ہوتا؟حکومت نے وجہ بتادی

datetime 28  اپریل‬‮  2018

4 ماہ کا بجٹ پیش کرتے تو کیا ہوتا؟حکومت نے وجہ بتادی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ نہ پیش کرنا چوائس نہیں تھی، اگر 4 ماہ کا بجٹ پیش کرتے تو معیشت بے یقینی کی لپیٹ میں آ جاتی۔ اپنے ایک بیا ن میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایوان میں… Continue 23reading 4 ماہ کا بجٹ پیش کرتے تو کیا ہوتا؟حکومت نے وجہ بتادی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چار فلسطینی شہید، 600 زخمی

datetime 28  اپریل‬‮  2018

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چار فلسطینی شہید، 600 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید اور650 زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے 300 کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں سے پانچ کی حالت خطرے میں… Continue 23reading اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چار فلسطینی شہید، 600 زخمی

ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب ہوگئے۔پاکستان کے معروف کمپیوٹر سائنسدان اور پاکستان انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کو یونیسکو میں پاکستان کی چیئر کی سربراہی سونپ دی گئی۔ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے لئے اہم… Continue 23reading ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب

ایران عرب ممالک میں گھس کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے،سعودی عرب

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ایران عرب ممالک میں گھس کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے،سعودی عرب

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی مندوب عبداللہ المعلمی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی جارحانہ کارستانیوں کے خلاف مضبوط موقف اختیار کیا جائے۔گزشتہ رو ز عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران کی طرف سے یمن اور شام میں مسلح ملیشیاؤں کی سپورٹ کا سلسلہ… Continue 23reading ایران عرب ممالک میں گھس کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے،سعودی عرب

سی پیک اور گوادر کو ناکام بنانے کا بھارتی خواب چکنا چور، چاہ بہار کی بندرگاہ ہاتھ سے نکلنے لگی، ایران کیساتھ بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا، چین تجارت کیساتھ گوادر کو کن فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرے گا؟بھارتیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

سی پیک اور گوادر کو ناکام بنانے کا بھارتی خواب چکنا چور، چاہ بہار کی بندرگاہ ہاتھ سے نکلنے لگی، ایران کیساتھ بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا، چین تجارت کیساتھ گوادر کو کن فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرے گا؟بھارتیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو بائی پاس کرتے ہوئے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک تک اپنی مصنوعات پہنچانے کیلئے چاہ بہار کی بندرگاہ کو استعمال کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور، پاکستان اور چین کو چاہ بہار میں سرمایہ کاری کی ایرانی پیش کش کے بعد بھارتی مفادات کو نقصان پہنچا ہے،ایکسائز ڈیوٹی پر بھارت… Continue 23reading سی پیک اور گوادر کو ناکام بنانے کا بھارتی خواب چکنا چور، چاہ بہار کی بندرگاہ ہاتھ سے نکلنے لگی، ایران کیساتھ بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا، چین تجارت کیساتھ گوادر کو کن فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرے گا؟بھارتیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیاربنانے کی کوشش کی تو امریکہ حملہ کر دے گا،ٹرمپ

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیاربنانے کی کوشش کی تو امریکہ حملہ کر دے گا،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیاہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چاہے اسے روکنے کا معاہدہ ختم بھی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ وہ جوہری ہتھیار نہیں بنا پائیں گے، آپ کو یقین ہونا… Continue 23reading ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیاربنانے کی کوشش کی تو امریکہ حملہ کر دے گا،ٹرمپ

چیف جسٹس صبح سویرے لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ شہبازشریف کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،خادم اعلیٰ کے تمام دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

چیف جسٹس صبح سویرے لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ شہبازشریف کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،خادم اعلیٰ کے تمام دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا

لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہورمیں مینٹل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ہفتہ کی صبح لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل اسپتال کا دورہ کرنے پہنچ گئے، اپنے دورے کے دوران چیف جسٹس نے… Continue 23reading چیف جسٹس صبح سویرے لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ شہبازشریف کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،خادم اعلیٰ کے تمام دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا

اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 28  اپریل‬‮  2018

اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی مندوب شہزادہ زید بن رعد الحسین نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ چار… Continue 23reading اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ