ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

زرداری اور نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ کرسی کیلئے ہے‘ شہباز شریف

datetime 28  اپریل‬‮  2018

زرداری اور نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ کرسی کیلئے ہے‘ شہباز شریف

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ زرداری اور نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ کرسی کیلئے ہے،کے پی کے اورسندھ کوکھنڈر بنانے والے کس منہ سے عوام کے پاس جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کام… Continue 23reading زرداری اور نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ کرسی کیلئے ہے‘ شہباز شریف

بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق اور انکے جوڑی دار جولین راجر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق اور انکے جوڑی دار جولین راجر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بارسلونا(آئی این پی ) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کامیابی کے بعد اپنے ساتھی جولین راجر کے ہمراہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میلہ جاری زور و شور سے جاری ہے. ڈبلز کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کھیل… Continue 23reading بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق اور انکے جوڑی دار جولین راجر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

(ن) لیگ کے دور حکومت میں کتنی صنعتیں بند ہوئیں؟ ترقی و خوشحالی کے دعوے کرنیوالوں کو پول کھل گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

(ن) لیگ کے دور حکومت میں کتنی صنعتیں بند ہوئیں؟ ترقی و خوشحالی کے دعوے کرنیوالوں کو پول کھل گیا

کراچی(سی پی پی)مسلم لیگ (ن )کے دور حکومت میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ 5 سال کے دوران 1ہزار سے زائد چھوٹی صنعتیں بند ہوگئیں جس سے 50 ہزار سے زائد گھرانوں کا روزگار ختم ہوگیا۔یونین آف اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے صدر ذوالفقار تھاور کے مطابق… Continue 23reading (ن) لیگ کے دور حکومت میں کتنی صنعتیں بند ہوئیں؟ ترقی و خوشحالی کے دعوے کرنیوالوں کو پول کھل گیا

ذاتی گھر کا خواب ہوگا اب پورا چین کی مدد سے شاندار منصوبے کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ذاتی گھر کا خواب ہوگا اب پورا چین کی مدد سے شاندار منصوبے کا اعلان

لاہور(سی پی پی)وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہاوسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں چینی گروپ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے چین کے سرمایہ کاروں کے تعاون سے پنجاب میں… Continue 23reading ذاتی گھر کا خواب ہوگا اب پورا چین کی مدد سے شاندار منصوبے کا اعلان

بھارت نے 70برس بعد پاکستان سے ہجرت کر جانیوالے پناہ گزینوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بھارت نے 70برس بعد پاکستان سے ہجرت کر جانیوالے پناہ گزینوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

بنکاک(سی پی پی) برصغیر کی تقسیم کے نتیجے میں ہندو مسلم فسادات سے بچنے کے لیے پاکستان سے ہجرت کرکے بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پناہ لینے والے لاکھوں پناہ گزینوں کو 70 برس بعد زمین کے مالکانہ حقوق سرکاری سطح پر تفویض کردئیے گئے۔۔بھارتی ٹی وی کے مطابق1947 میں برطانوی راج کے خاتمے کے بعد… Continue 23reading بھارت نے 70برس بعد پاکستان سے ہجرت کر جانیوالے پناہ گزینوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

مجھے کام کے بدلے ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ،معروف بھارتی اداکار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

مجھے کام کے بدلے ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ،معروف بھارتی اداکار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ممبئی(سی پی پی)فلم ویرے دی ویڈنگ میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس نے کہا ہے کہ 19 برس کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے مجھے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایاگیا۔سومیت نے کہا کہ میں اس وقت صرف 19 سال کا تھا اور کام کی تلاش… Continue 23reading مجھے کام کے بدلے ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ،معروف بھارتی اداکار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لیگی حکومت نے رواں سال کتنے کھرب کے بیرونی قرضے حاصل کئے ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

لیگی حکومت نے رواں سال کتنے کھرب کے بیرونی قرضے حاصل کئے ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(سی پی پی)مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے رواں سال 12 کھرب روپے کے بیرونی قرضے حاصل کیے جو تجارتی اخراجات کا 48 فیصد بنتا ہے، جبکہ قرضے وصول کرنے کا ہدف 810 ارب روپے تھا۔ حکومت کی جانب سے رواں برس حاصل کیے جانے والے بیرونی قرضے کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں… Continue 23reading لیگی حکومت نے رواں سال کتنے کھرب کے بیرونی قرضے حاصل کئے ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف کروا دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف کروا دیا

نیویارک (این این آئی)فیس بک کمپنی نے والدین کی شکایات پر غور کرتے ہوئے میسنجر کڈز ایپ میں نیا سلیپ موڈ فیچر متعارف کروا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیپ موڈ‘فیچر کی مدد سے والدین میسنجر کڈز استعمال کرنے کے دورانیے کا تعین کر سکتے ہیں جس کا کنٹرول صرف والدین کے پاس ہوگا ۔سلیپ موڈ… Continue 23reading فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف کروا دیا

امریکہ کی چھٹی ، دنیا میں سپر پاور کی تبدیلی کے دوران دونوں ممالک ملکر کیا کام کرسکتے ہیں ؟چین نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی، چینی صدر اور مودی کے درمیان جھیل کنارے کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں