مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بنانے پر اسحاق ڈار ناراض ،پارٹی قیادت کو وارننگ دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بنانے پر اسحاق ڈار پارٹی قیادت سے ناراض ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بنانے پر(ن) لیگی شخصیت سے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، مجھے فارغ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ انہیں یقین… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بنانے پر اسحاق ڈار ناراض ،پارٹی قیادت کو وارننگ دیدی