جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن بھی رنبیر کپور کے مداح نکلے

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ رنبیر کپور کے پرستار بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم امیتابھ بچن خود کو بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا مداح کہتے ہیں۔اانہوں نے رنبیر کپور کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں ان

کی صلاحیتوں کا قائل ہوں کیونکہ جب وہ سنجے لیلا بھنسالی کی ساتھ فلم ’’بلیک ‘‘ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کر رہے تھے تو انہوں جس طرح فلم کی چائلڈ آرٹسٹ کو تربیت دی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا ۔امیتابھ بچن نے کہا کہ رنبیر کپور کو خدا نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے وہ نہ صرف بہترین اداکار ہیں بلکہ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…