ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی کبھی استعمال نہ کیا جائے کیونکہ۔۔!!! سعودی غذائی علوم کے ماہر نے انتباہ جاری کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی کبھی استعمال نہ کیا جائے کیونکہ۔۔!!! سعودی غذائی علوم کے ماہر نے انتباہ جاری کردیا

ریاض(این این آئی)غذائی علوم کے ماہر احمد سلامتہ اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا ہوا پانی مضر صحت ہے ،استعمال نہ کیا جائے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر مذکورہ انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی کم سے… Continue 23reading پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی کبھی استعمال نہ کیا جائے کیونکہ۔۔!!! سعودی غذائی علوم کے ماہر نے انتباہ جاری کردیا

ننھے مہمان کی آمد: سوال پوچھنے پر ثانیہ مرزا نے ایسا جواب دیا جو بھارتی صحافی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ننھے مہمان کی آمد: سوال پوچھنے پر ثانیہ مرزا نے ایسا جواب دیا جو بھارتی صحافی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں مداحوں کو نہایت منفرد انداز میں اپنے والدین بننے کی خوشخبری سنائی جس کے بعد اسپورٹس اور شوبز سمیت دیگر نامور شخصیات کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا ۔ایک… Continue 23reading ننھے مہمان کی آمد: سوال پوچھنے پر ثانیہ مرزا نے ایسا جواب دیا جو بھارتی صحافی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنیوالے 2عطائیوں کی شامت آگئی ،چیف جسٹس نے سخت ترین حکم جاری کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنیوالے 2عطائیوں کی شامت آگئی ،چیف جسٹس نے سخت ترین حکم جاری کردیا

لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جھنگ کے ایک اسپتال میں بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے 2 اتائیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مذکورہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔عدالتی… Continue 23reading بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنیوالے 2عطائیوں کی شامت آگئی ،چیف جسٹس نے سخت ترین حکم جاری کردیا

اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف

datetime 28  اپریل‬‮  2018

اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہاں لوگ اوپر سے آڈر لیتے ہیں اور تبدیلی کی بات بھی کرتے ہیں ،اس منافقت اور دہرے معیار پر برملا بات ہو رہی ہے ، اگر اوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں… Continue 23reading اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف

بجٹ عوام دوست ہے، چیلنج کرتا ہوں اس میں ایک لفظ بھی تبدیل نہیں ہوسکتا ٗ وزیراعظم

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بجٹ عوام دوست ہے، چیلنج کرتا ہوں اس میں ایک لفظ بھی تبدیل نہیں ہوسکتا ٗ وزیراعظم

ٹنڈوجام(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت بجٹ میں تبدیلی کرسکتی ہے لیکن چیلنج کرتا ہوں بجٹ میں ایک لفظ تبدیل نہیں کرپائیں گے کیونکہ یہ عوام دوست اور پاکستان کے مسائل کے حل کا بجٹ ہے ٗمشرف دور اور پیپلزپارٹی کے دور کے کام دیکھ لیں اور پھر (ن)… Continue 23reading بجٹ عوام دوست ہے، چیلنج کرتا ہوں اس میں ایک لفظ بھی تبدیل نہیں ہوسکتا ٗ وزیراعظم

وزیر ریلوے کہاں ہے بلائیں اسےتاکہ۔۔چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

وزیر ریلوے کہاں ہے بلائیں اسےتاکہ۔۔چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستا ن نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کوطلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ریلوے… Continue 23reading وزیر ریلوے کہاں ہے بلائیں اسےتاکہ۔۔چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا

56کمپنیوں میں کرپشن کاکیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا، پنجاب حکومت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2018

56کمپنیوں میں کرپشن کاکیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا، پنجاب حکومت کی نیندیں اڑ گئیں

لاہور(ا ین این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کی 56کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہیں واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرلی۔گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب حکومت کی… Continue 23reading 56کمپنیوں میں کرپشن کاکیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا، پنجاب حکومت کی نیندیں اڑ گئیں

محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی ) قومی ٹیم کے فاسٹ با ؤ لر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور اب اس سے… Continue 23reading محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

مخالفین کی تمام سازشیں ناکام بنا کر ملک کو روشن کریں گے ٗ مرتضیٰ جاوید عباسی

datetime 28  اپریل‬‮  2018

مخالفین کی تمام سازشیں ناکام بنا کر ملک کو روشن کریں گے ٗ مرتضیٰ جاوید عباسی

ایبٹ آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مخالفین کی تمام سازشیں ناکام بنا کر ملک کو روشن کریں گے،2018ء کا الیکشن عوامی طاقت سے جیتیں گے، چھپ کر سازشیں کرنے والے سیاسی میدان میں مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ وہ گذشتہ روز کھولیاں بالا… Continue 23reading مخالفین کی تمام سازشیں ناکام بنا کر ملک کو روشن کریں گے ٗ مرتضیٰ جاوید عباسی