شہباز شریف کرپٹ ٹولے کے چیف ہیں، جلسے میں آئندہ کی پالیسی دوں گا، نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں، فلپائنی آمر مارکوس ہیں، ن لیگ جلد ٹوٹ پھوٹ جائے گی، عمران خان کا دعویٰ
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج (اتوار)مینار پاکستان جلسے میں 10اہم نکات کا اعلان کروں گااور اپنی آئندہ کی پالیسی دو ں گا،نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں بلکہ فلپائنی آمر مارکوس ہیں،شہباز شریف کرپٹ ٹولے کے چیف ہیں، آئندہ عام انتخابات میں (ن) لیگ سے مقابلہ ہوگا ،… Continue 23reading شہباز شریف کرپٹ ٹولے کے چیف ہیں، جلسے میں آئندہ کی پالیسی دوں گا، نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں، فلپائنی آمر مارکوس ہیں، ن لیگ جلد ٹوٹ پھوٹ جائے گی، عمران خان کا دعویٰ