بالی وڈ ریپر ہنی سنگھ کی پاکستانی گانوں کی دل کھول کر تعریف
لاہور (این این آئی) معروف بالی وڈ ریپر ہنی سنگھ نے پاکستانی گانوں کی دل کھول کر تعریف کی۔ پاکستانی گلوکار سجاد علی اور علی حمزہ کے گانوں کے گانوں پر خوبصورت تبصرے کرتے ہوئے پیغام دیا کہ فن اور موسیقی سرحدوں کی حد بندیوں سے ماورا ہیں۔گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’’لگایا دل‘‘… Continue 23reading بالی وڈ ریپر ہنی سنگھ کی پاکستانی گانوں کی دل کھول کر تعریف