ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

اب اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے، فلپائنی صدر

datetime 29  اپریل‬‮  2018

اب اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے، فلپائنی صدر

منیلا(این این آئی) فلپائنی صدر روڈریگو دوٹیرٹی نے کویت میں مقیم فلپائنی تارکین سے واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت میں فلپائنی شہری ناپسندیدہ بن گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کویتی حکومت سے کہا کہ اگر فلپائنی شہریوں کا وجود ناقابل برداشت بن گیا ہے۔تو ہمیں ان کی… Continue 23reading اب اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے، فلپائنی صدر

اسلام آباد میں سابق لیفٹیننٹ کرنل قتل ،ملزم کون نکلا؟پولیس کا اہم انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد میں سابق لیفٹیننٹ کرنل قتل ،ملزم کون نکلا؟پولیس کا اہم انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کے تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں فائرنگ سے سابق لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق ہو گیا۔ نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز منتقل کر دی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی شب تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں واقع بحریہ ٹاؤن کے فیزIIIمیں… Continue 23reading اسلام آباد میں سابق لیفٹیننٹ کرنل قتل ،ملزم کون نکلا؟پولیس کا اہم انکشاف

نثار سے متعلق دھماکہ خیز خبر، تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں لیگی قیادت نے ناراض رہنما کو اتنی بڑی آفر کر دی کہ سب حیران رہ گئے، نواز شریف کے جیل جاتے ہی کونسا بڑاعہدہ دیدیا جائیگا، تہلکہ خیز انکشافات

شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

datetime 29  اپریل‬‮  2018

شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی… Continue 23reading شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

اسلام آباد ، نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کل کیاجائے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد ، نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کل کیاجائے گا

اسلام آباد (آئی این پی ) نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح (کل)منگل کوکیاجائے گا، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پہلی پرواز صبح گیارہ بجے نئے ائیرپورٹ پر اترے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح (کل)منگل کوکیاجائے گا ۔ توقع ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد ، نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کل کیاجائے گا

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

datetime 29  اپریل‬‮  2018

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

واشنگٹن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے دستخط کیا گیا معاہدہ ایران کی خواہشات کو لگام دینے کے لیے کافی نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں میرکل کا کہنا تھا کہ ہم ایرانی جوہری معاہدے کو… Continue 23reading ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

مجھے میرے اپنے ہی باپ نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا،معروف گلوکارہ کے انکشاف نے باپ بیٹی کے پاک رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018

مجھے میرے اپنے ہی باپ نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا،معروف گلوکارہ کے انکشاف نے باپ بیٹی کے پاک رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی معروف گلوکارہ شانیا توین  کا جنسی و جسمانی استحصال کا شکار ہونے کا انکشاف، ایک انٹرویو میں  52سالہ شانیا نے کہا ہے کہ وہ بھی بچپن میں جنسی و جسمانی استحصال کا شکار ہو چکی ہیں۔اس کے ساتھ یہ سلوک کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ اس کا سوتیلا باپ تھا۔شانیا… Continue 23reading مجھے میرے اپنے ہی باپ نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا،معروف گلوکارہ کے انکشاف نے باپ بیٹی کے پاک رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

datetime 29  اپریل‬‮  2018

افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں امریکی فوج کے فضائی حملوں میں 35 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ فضائی حملوں کا ہدف ارزنکار نامی ایک مقامی گاوں تھا جہاں حملوں کے فوری بعد افغان فوج کے زمینی دستوں نے کارروائی کی اور گاوں کو طالبان سے آزاد کرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان… Continue 23reading افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

datetime 29  اپریل‬‮  2018

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمرا ن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت انگیز بیانات دینے والی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی تنظیم کی تحقیق میں کہاگیاکہ نفرت انگیز بیانات دینے کے سب سے زیادہ کییسز بی جے پی کے خلاف درج کئے گئے ہیں۔تحقیق کے… Continue 23reading ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے