جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمرا ن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت انگیز بیانات دینے والی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی تنظیم کی تحقیق میں کہاگیاکہ نفرت انگیز بیانات دینے کے سب سے زیادہ کییسز بی جے پی کے خلاف درج کئے گئے ہیں۔تحقیق کے

مطابق نفرت انگیز بیانات پر 58 ارکان پارلیمنٹ پر کیسز کئے گئے ، ان میں 27 کا تعلق بی جے پی سے ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے نمائندوں کو ٹکٹ دیکرسیاسی جماعتیں مختلف برداریوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں معاون ثابت ہورہی ہیں، تنظیم نے ان تمام سیاسی نمائندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…