جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ، نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کل کیاجائے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح (کل)منگل کوکیاجائے گا، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پہلی پرواز صبح گیارہ بجے نئے ائیرپورٹ پر اترے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح (کل)منگل کوکیاجائے گا ۔

توقع ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پہلی پرواز(کل)صبح گیارہ بجے نئے ائیرپورٹ پر اترے گی جبکہ دن ساڑھے بارہ بجے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔مکمل پروازوں کا آغاز آئندہ جمعرات سے ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…