ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

datetime 29  اپریل‬‮  2018

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت شام کو تقسیم کرنے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لاوروف نے یہ بات اپنے ترک اور ایرانی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لیے اعلیٰ ایرانی سفارت… Continue 23reading امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

datetime 29  اپریل‬‮  2018

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کا ایک فوجی دستہ ترکی کے شہر ازمیر پہنچ گیا جہاں وہ’’EFES2018 ‘‘ کے عنوان سے ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی پہنچنے پر سعودی فوجی دستے کا استقبال ترکی میں متعین سعودی ملٹری اتاشی بریگیڈیئر جنرل خالد بن حسین العساف اور مشقوں کے… Continue 23reading ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں ‘ ثناء

datetime 29  اپریل‬‮  2018

عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں ‘ ثناء

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ عوام کو آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، ہمیں ذات برادری سے باہر نکل کر ملک و قوم کا مستقبل سنوارنے کا ایجنڈا دینے والوں کو ایوانوں میں پہنچانا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہاکہ… Continue 23reading عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں ‘ ثناء

لڑکی فراڈئیے منگیتر کیخلاف عدالت پہنچ گئی ،پھر چیف جسٹس نے ایساحکم جاری کردیا کہ کوئی بھی لڑکایہ حرکت کرنے سے پہلے 100مرتبہ سوچے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

لڑکی فراڈئیے منگیتر کیخلاف عدالت پہنچ گئی ،پھر چیف جسٹس نے ایساحکم جاری کردیا کہ کوئی بھی لڑکایہ حرکت کرنے سے پہلے 100مرتبہ سوچے گا

لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران منگیتر کوکمرہ عدالت سے گرفتارکروا دیا۔عدالت نے سی آئی اے اور ایف آئی اے کو دو ہفتے میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سپریم… Continue 23reading لڑکی فراڈئیے منگیتر کیخلاف عدالت پہنچ گئی ،پھر چیف جسٹس نے ایساحکم جاری کردیا کہ کوئی بھی لڑکایہ حرکت کرنے سے پہلے 100مرتبہ سوچے گا

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

نئی دہلی(سی پی پی) انڈیا کی مرکزی حکومت نے اس ہفتے سپریم کورٹ میں دو ججوں کی تقرری کے لیے کولیجیم کے ذریعے بھیجے گئے دو ناموں میں سے صرف ایک کی منظوری دی جبکہ دوسرا نام کولیجیم کو یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ وہ ا س پر نظر ثانی کرے۔حکومت کا کہنا… Continue 23reading بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزارروپے ماہانہ مقرر ،تنخواہ کے علاوہ مزید کیا مراعات ملیں گی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزارروپے ماہانہ مقرر ،تنخواہ کے علاوہ مزید کیا مراعات ملیں گی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزار 300سو 3روپے ماہانہ مقرر کردی .میڈیا رپورٹ کے مطابق  صدر ممنون حسین نے پراسیکورٹر جنرل نیب کے تنخواہ اور مراعات میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کے دفعہ 8کی شق 1کے تحت منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق 29جنوری… Continue 23reading پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزارروپے ماہانہ مقرر ،تنخواہ کے علاوہ مزید کیا مراعات ملیں گی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

تحریک انصاف آج مینار پاکستان جلسے کی کوریج میڈیا کے بجائے کس سے کروائے گی؟معروف صحافی کا اہم انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف آج مینار پاکستان جلسے کی کوریج میڈیا کے بجائے کس سے کروائے گی؟معروف صحافی کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی محمود صادق  نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیے 35 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں اور زیادہ سے زیادہ وہاں 15 ہزار کرسیاں اور لگ جائیں گی۔ایسے میں 50… Continue 23reading تحریک انصاف آج مینار پاکستان جلسے کی کوریج میڈیا کے بجائے کس سے کروائے گی؟معروف صحافی کا اہم انکشاف

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کیا ، کیا گل کھلائے جاتے رہے؟ادارے کیلئے مختص 20ارب روپے کہاں لگے؟ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 29  اپریل‬‮  2018

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کیا ، کیا گل کھلائے جاتے رہے؟ادارے کیلئے مختص 20ارب روپے کہاں لگے؟ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

لاہور( این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے لئے مختص 20 ارب روپے کی تفصیلات مانگ لیں جبکہ بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز اور عملے کی تفصیلات بھی پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پی کے ایل آئی کے سربراہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی پیش ہونے… Continue 23reading پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کیا ، کیا گل کھلائے جاتے رہے؟ادارے کیلئے مختص 20ارب روپے کہاں لگے؟ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

احتساب عدالت میں ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، شریف خاندان کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران جج نے وہاں موجود لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف حکم جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 29  اپریل‬‮  2018

احتساب عدالت میں ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، شریف خاندان کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران جج نے وہاں موجود لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف حکم جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسزکی سماعت کے دوران موبائل فون بجنے پر سینیٹر چودھری تنویرکو دو ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ پیر کو احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت جاری تھی کہ اچانک سینٹرچودھری تنویر کا موبائل فون بجنے لگا جس… Continue 23reading احتساب عدالت میں ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، شریف خاندان کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران جج نے وہاں موجود لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف حکم جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟