اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف آج مینار پاکستان جلسے کی کوریج میڈیا کے بجائے کس سے کروائے گی؟معروف صحافی کا اہم انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی محمود صادق  نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیے 35 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں اور زیادہ سے زیادہ وہاں 15 ہزار کرسیاں اور لگ جائیں گی۔ایسے میں 50 ہزار کے قریب لوگ

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں آئیں گے جو کہ ایک کامیاب پاور شو نہیں ہو گا۔اس لیے تحریک انصاف کی جانب سے ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق اس بار میڈیا جلسے کو کور نہیں کرے گا بلکہ کراچی کی ایک کمپنی کرے گی تاکہ خالی کرسیاں نہ دکھائی جاسکیں جہاں لوگوں کاہجوم ہو گا وہاں پرہی صرف کیمرہ لگایا جا سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…