جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں ‘ ثناء

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ عوام کو آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، ہمیں ذات برادری سے باہر نکل کر ملک و قوم کا مستقبل سنوارنے کا ایجنڈا دینے والوں کو ایوانوں میں پہنچانا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہاکہ بہت سے ممالک جو ہم سے بعد میں آزاد ہوئے لیکن وہ ترقی کے

میدان میں ہم سے کہیں آگے نکل گئے ہیں جبکہ ہم بد قسمتی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے ۔ جمہوریت کو کسی ایک خاص طبقے نہیں بلکہ پورے ملک کیلئے ثمر آور ہونا چاہیے ۔ عوام ان لوگوں کو ووٹ دیں جو تعلیم کو اپنے منشور میں ترجیح دیں ۔ عوام کو ووٹ ڈالنے کے بعد خاموش نہیں ہونا چاہیے بلکہ وعدے پورے نہ ہونے پر جو بھی حکمران ہوں ان کا محاسبہ بھی ہونا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…