پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

نارروال نہیں جانا ورنہ ۔۔۔! احسن اقبال کو 5 دن پہلے حساس اداروں نے نارروال جلسے کے بارے میں کیاکہا تھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2018

نارروال نہیں جانا ورنہ ۔۔۔! احسن اقبال کو 5 دن پہلے حساس اداروں نے نارروال جلسے کے بارے میں کیاکہا تھا؟حیرت انگیزانکشافات

ناروال(آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، وزیر داخلہ بازو اور پیٹ میں دو گولیاں لگیں جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے تاہم حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ، حملہ آور عابد کی عمر 21سال… Continue 23reading نارروال نہیں جانا ورنہ ۔۔۔! احسن اقبال کو 5 دن پہلے حساس اداروں نے نارروال جلسے کے بارے میں کیاکہا تھا؟حیرت انگیزانکشافات

وکلا کے لئے بڑی خوشخبری،600 سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ- بائیس سے پنتیس سال کی عمر کے حامل وکلا درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے

datetime 6  مئی‬‮  2018

وکلا کے لئے بڑی خوشخبری،600 سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ- بائیس سے پنتیس سال کی عمر کے حامل وکلا درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے وکلا کے لئے بڑی خوشخبری‘لاہورہائیکورٹ نے چھ سو سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد یاورعلی کی منظوری کے بعد رواں ہفتے سول ججز کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جائیں گی اور وصولی کی… Continue 23reading وکلا کے لئے بڑی خوشخبری،600 سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ- بائیس سے پنتیس سال کی عمر کے حامل وکلا درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے

ملزم کیا کام کرتاہے؟وفاقی وزیرداخلہ پر ایک نہیں بلکہ 4گولیاں چلائی گئیں ، حملے میں 30بور پسٹل استعمال ہوا ،2ان کے بازو پر لگیں اور ۔۔۔! چونکا دینے والے انکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2018

ملزم کیا کام کرتاہے؟وفاقی وزیرداخلہ پر ایک نہیں بلکہ 4گولیاں چلائی گئیں ، حملے میں 30بور پسٹل استعمال ہوا ،2ان کے بازو پر لگیں اور ۔۔۔! چونکا دینے والے انکشافات

نارروال(آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے میں 4گولیاں چلائی گئیں جس میں سے 2ان کے بازو پر لگیں ، حملے میں 30بور پسٹل استعمال ہوا ۔ اتوار کو شکر گڑھ کے علاقے کنجروڑ میں احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے 4گولیاں چلائی جن… Continue 23reading ملزم کیا کام کرتاہے؟وفاقی وزیرداخلہ پر ایک نہیں بلکہ 4گولیاں چلائی گئیں ، حملے میں 30بور پسٹل استعمال ہوا ،2ان کے بازو پر لگیں اور ۔۔۔! چونکا دینے والے انکشافات

احسن اقبال کو وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نارروال سے سروسز ہسپتال لاہورمنتقل کیا گیا ،سیکورٹی ہائی الرٹ

datetime 6  مئی‬‮  2018

احسن اقبال کو وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نارروال سے سروسز ہسپتال لاہورمنتقل کیا گیا ،سیکورٹی ہائی الرٹ

لاہور( این این آئی) نارروال میں کارنر میٹنگ کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر پر نارروال سے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ، احسن اقبال کو نارروال سے لاہور منتقل کئے جانے تک سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے… Continue 23reading احسن اقبال کو وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نارروال سے سروسز ہسپتال لاہورمنتقل کیا گیا ،سیکورٹی ہائی الرٹ

پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، انٹرنیشنل میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 6  مئی‬‮  2018

پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، انٹرنیشنل میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال

لاہور( این این آئی)انٹر نیشنل میڈیا نے پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کی جانب سے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی گئی جس کے تھوڑی دیر… Continue 23reading پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، انٹرنیشنل میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال

آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت

datetime 6  مئی‬‮  2018

آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہے ، سی پیک کو لاہور میں پیک کردیا گیاہے، اہم سیاسی شخصیت نے بڑے دعوے کردیئے

datetime 6  مئی‬‮  2018

شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہے ، سی پیک کو لاہور میں پیک کردیا گیاہے، اہم سیاسی شخصیت نے بڑے دعوے کردیئے

سبی(آئی این پی ) متحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی نااہلی شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں نگران کی بجائے مستقل وزیراعظم کے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہے ، سی پیک کو لاہور میں پیک کردیا گیاہے، اہم سیاسی شخصیت نے بڑے دعوے کردیئے

فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی

datetime 6  مئی‬‮  2018

فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی

دبئی(آئی این پی )فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی ، تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائنز نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اب وہ جہاز میں سفر کے دوران بھی واٹس ایپ پر اپنے پیاروں سے بات کر سکیں… Continue 23reading فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی

مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کے ذاتی مفادات کیلئے استعمال غلط ، اس سے کسی کا دامن محفوظ نہیں رہے گا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دیگا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2018

مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کے ذاتی مفادات کیلئے استعمال غلط ، اس سے کسی کا دامن محفوظ نہیں رہے گا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دیگا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ احسن اقبال کو زندگی دے ، مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گروہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتاہے ، یہ غلط ہے ،اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں… Continue 23reading مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کے ذاتی مفادات کیلئے استعمال غلط ، اس سے کسی کا دامن محفوظ نہیں رہے گا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دیگا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا