پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

دبئی(آئی این پی )فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی ، تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائنز نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اب وہ جہاز میں سفر کے دوران بھی واٹس ایپ پر اپنے پیاروں سے بات کر سکیں گے ۔سعودی ائیرلائنز نے حیران کن سروس متعارف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ پرواز کے دوران بھی

اپنے مسافروں کو واٹس ایپ پر اپنے پیاروں سے بات کرنے کی اجازت دیں گے۔مسافروں کی بڑی تعداد نے سعودی ائیرلائن کے اس فیصلے کو سراہا ہے ، سعودی ائیرلائن کی جانب سے واٹس ایپ کے ذریعے صرف ٹیکسٹ میسجز کرنے کی اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…