پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کے ذاتی مفادات کیلئے استعمال غلط ، اس سے کسی کا دامن محفوظ نہیں رہے گا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دیگا،خواجہ آصف نے انتباہ کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ احسن اقبال کو زندگی دے ، مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گروہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتاہے ، یہ غلط ہے ،اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں رہے گا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دیگا۔اتوار کو وزیر داخلہ احسن

اقبال پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مذہبی،نسلی ، سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گروہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نہیں رہیگا،منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ احسن اقبال کو زندگی دے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…