سیاستدانوں کی سیکورٹی کیلئے اقدامات ہونے چاہئیں،حملے کا کس چیز کے ساتھ تعلق ہوسکتا ہے ؟وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر حملہ ایک افسوس ناک واقعہ ہے ، انکے بازو پر گولی لگی ہے انکو لاہور منتقل کرنیکی کوشش کی جاری ہے، خدا کا شکر ہے احسن… Continue 23reading سیاستدانوں کی سیکورٹی کیلئے اقدامات ہونے چاہئیں،حملے کا کس چیز کے ساتھ تعلق ہوسکتا ہے ؟وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا