پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا حیرت انگیز فیصلہ، الیکشن سے قبل ہی قومی اسمبلی کی بڑی تعداد میں نشستوں سے دستبر دارہونے کا اعلان کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی طرح کا سیاسی اتحاد نہ کرنے کا دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔ میڈیاسے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی آصف علی زرداری کی پارٹی سے کبھی ہاتھ نہیں ملائے گی۔اس حوالے سے انہوں نے مزید بتایا کہ قومی اسمبلی کی 272 عام نشستوں پر 200 امیدوار کھڑا کررہے ہیں اور امید ہے کہہمیں مشترکہ طور پر

150 نشستوں کی برتری حاصل ہوگی۔انہوں نے دعوی کیا کہ دیگر سیاسی پارٹیاں 100 سے زیادہ امیدوار کھڑے کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں جبکہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ن)کو امیدوار کی تلاش میں جدوجہد کرنا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)علاقائی پارٹیوں کے سانچے میں ڈھل چکی ہیں اور پی ٹی آئی کا دونوں سے ہی کوئی مقابلہ نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی اندورن سندھ اور مسلم لیگ (ن)مرکزی پنجاب میں مقبولیت رکھتی ہے اور انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن)اپنا وجود کھو دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…