جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی )پشاور، سوات اور گردونواح میں 4.1شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اتوار کو پشاور، سوات اور خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں

شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیماکے مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز کو ہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کی گہرائی 90کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…