پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2018

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 10 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبائی بجٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا بھی قلمدان ہے پیش کریں۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت کو 30 ستمبرتک بجٹ خرچ کرنے کا اختیارہوگا۔

صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

datetime 7  مئی‬‮  2018

صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ مجنونانہ اور وحشیانہ عمل ہے ، ایک جید عالمہ کے صاحبزادے او رصوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک عمل ہے۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading صوم و صلوۃ کے پابند مسلمان پر ختم نبوت قانون میں تبدیلی کا جھوٹا الزام لگا کر حملہ کرنا شرمناک ہے‘ سعد رفیق

گوجرانوالہ میں لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی کے گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد،کائنات کوکس بے رحمی سے مارا گیا؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2018

گوجرانوالہ میں لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی کے گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد،کائنات کوکس بے رحمی سے مارا گیا؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

گوجرانوالہ(سی پی پی) صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن)کے رکن آزاد کشمیر اسمبلی اسماعیل گجر کے گھر سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق واپڈا ٹاؤن میں واقع لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی اسماعیل گجر کے گھر کے سرونٹ کوارٹرز میں ملازمہ کائنات کی لاش موجود تھی، جس… Continue 23reading گوجرانوالہ میں لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی کے گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد،کائنات کوکس بے رحمی سے مارا گیا؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

datetime 7  مئی‬‮  2018

ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

لاہور( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے سروسز ہسپتال جا کر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ڈی جی… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

datetime 7  مئی‬‮  2018

اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

اٹک(آئی این پی ) مسافروں سے بھری تیز رفتار وین اٹک کے قریب پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثہ پنڈ سلطانی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں وین پل سے نیچے جا گری، ڈرائیور تیز رفتاری کے… Continue 23reading اٹک،تیز رفتار وین پل سے نیچے جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

وزیرداخلہ پر حملہ معمولی بات نہیں ، جب لوگوں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیے جائینگے تو ایسا ہی رد عمل آئیگا ،نوازشریف باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2018

وزیرداخلہ پر حملہ معمولی بات نہیں ، جب لوگوں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیے جائینگے تو ایسا ہی رد عمل آئیگا ،نوازشریف باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار کو درست کرنا ہوگا اور سپریم جوڈیشل کونسل کے طریقہ کار کو بھی بدلنا ہوگا،وزیرداخلہ پر حملہ معمولی بات نہیں، یہاں تک نوبت پہنچنا تشویشناک ہے، جب لوگوں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیے جائینگے تو… Continue 23reading وزیرداخلہ پر حملہ معمولی بات نہیں ، جب لوگوں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیے جائینگے تو ایسا ہی رد عمل آئیگا ،نوازشریف باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

datetime 7  مئی‬‮  2018

سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانیوں کی نشان دہی اور شکایت کرنے والے ہر سرکاری ملازم کو مناسب تحفظ مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انھیں بعد میں کسی قسم کی انتقامی کارروائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

احسن اقبال پر حملہ کرنیوالے ملزم عابد نے گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کام کیا؟بہن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2018

احسن اقبال پر حملہ کرنیوالے ملزم عابد نے گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کام کیا؟بہن کا حیرت انگیز انکشاف

نارروال(سی پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے ملزم عابد حسین کی بہن نے کہا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ان کے بھائی نے احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کیوں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ملزم کی بہن راشدہ کا کہنا تھا کہ عابد گھر میں کسی کو کچھ… Continue 23reading احسن اقبال پر حملہ کرنیوالے ملزم عابد نے گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کام کیا؟بہن کا حیرت انگیز انکشاف

ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی

datetime 7  مئی‬‮  2018

ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی

ریاض(این این آئی)عالمی رابطہ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے کہاہے کہ دنیا ہولو کاسٹ کی تاریخی اہمیت اور اس کے انسانیت پر اثرات کا انکار نہیں کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ محمد العیسیٰ نے یہ بات واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ برائے مشرق قریب پالیسی کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں کلیدی تقریر کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی