فلسطینیوں کا 51روزہ جنگ کے بعد قابض صیہونیوں پر سب سے بڑا حملہ ، اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل داغ دیے
غزہ(آئی این پی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے 51 روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 22 میزائل فائر کئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں نے 51 روزہ… Continue 23reading فلسطینیوں کا 51روزہ جنگ کے بعد قابض صیہونیوں پر سب سے بڑا حملہ ، اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل داغ دیے