جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

فلسطینیوں کا 51روزہ جنگ کے بعد قابض صیہونیوں پر سب سے بڑا حملہ ، اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل داغ دیے

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

غزہ(آئی این پی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے 51 روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 22 میزائل فائر کئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں نے 51 روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی ٹھکانوں پر

22 میزائل فائر کئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 22 میزائل فائر کئے ہیں۔فلسطینیوں کا 51 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل پر یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی دفاعی میزائل سسسٹم نے بہت سے میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنانے کی کوشش کی لیکن اکثر میزائلوں نے اپنے ہدف کو درست نشانہ بنایا ہے۔ ابھی تک ان حملوں میں اسرائیل کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…