شہبازشریف نے اورنج ٹرین کاافتتاح عجلت اور جلد بازی میں کیا، 26 اسٹیشنز میں سے کتنے اسٹیشنز مکمل ہوئے؟ پاکستانی قوم کو ہر سال کتنے ارب سود کی مد میں دینا پڑیں گے؟ حیران کن انکشافات
لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مراد راس نے کہاہے کہ شہبازشریف نے اورنج ٹرین کاافتتاح عجلت اور جلد بازی میں کیا ہے، 26 اسٹیشن سے ابھی 4 اسٹیشن مکمل ہوئے ہیں، اورنج ٹرین منصوبہ اڑھائی سال سے پہلے مکمل نہیں سکے گا، اورنج ٹرین کے لئے پنجاب یونیورسٹی… Continue 23reading شہبازشریف نے اورنج ٹرین کاافتتاح عجلت اور جلد بازی میں کیا، 26 اسٹیشنز میں سے کتنے اسٹیشنز مکمل ہوئے؟ پاکستانی قوم کو ہر سال کتنے ارب سود کی مد میں دینا پڑیں گے؟ حیران کن انکشافات