ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

میر ے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، نامزدگی واپس لیکر متنازع بنا دیا ، ناصر محمود کھوسہ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے انکار

datetime 31  مئی‬‮  2018

میر ے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، نامزدگی واپس لیکر متنازع بنا دیا ، ناصر محمود کھوسہ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے انکار

لاہور(آن لائن) سابق بیوروکریٹ ناصر محمود کھوسہ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ناصر محمود کھوسہ کا کہنا تھا کہ ان کی نامزدگی واپس لیکر انہیں میڈیا میں متنازع بنا دیا گیا۔ناصر محمودکھوسہ نے کہا کہ ان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا… Continue 23reading میر ے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، نامزدگی واپس لیکر متنازع بنا دیا ، ناصر محمود کھوسہ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے انکار

عرب ممالک سے متوازن تعلقات کا قیام چاہتے ہیں،عراقی شیعہ رہنماء مقتدیٰ الصدر

datetime 31  مئی‬‮  2018

عرب ممالک سے متوازن تعلقات کا قیام چاہتے ہیں،عراقی شیعہ رہنماء مقتدیٰ الصدر

بغداد(این این آئی)حال ہی میں عراق میں ہونیوالے پارلیمانی انتخابات میں غیرمتوقع طورپر کامیابی حاصل کرنے والے شیعہ مذہبی رہ نما مقتدیٰ الصدر نے اپنا دو روزہ دورہ کویت مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مقتدیٰ الصدر دو دن تک کویت میں رہے جہاں انہوں نے کویتی قیادت سے… Continue 23reading عرب ممالک سے متوازن تعلقات کا قیام چاہتے ہیں،عراقی شیعہ رہنماء مقتدیٰ الصدر

ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ،ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ

datetime 31  مئی‬‮  2018

ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ،ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کو یورپی یونین کی اور یورپی یونین کو ترکی کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین میں صرف چند ممالک ہی ترکی کی اس بلاک میں شمولیت کے خلاف ہیں۔جرمن ریڈیو سے بات چیت میں ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے ترکی اور… Continue 23reading ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ،ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ

چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

datetime 31  مئی‬‮  2018

چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

کابل(این این آئی)کابل میں اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کچھ عناصر امن مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق امریکی محکمہ فاع پینٹاگون میں نکولسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کے لیے کئی راستے کھل گئے ہیں۔کابل… Continue 23reading چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

آئندہ 5 روز ملک کے بیشترعلاقے شدید گرم رہیں گے، درجہ حرارت کہاں تک جانے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیا ت کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی

datetime 31  مئی‬‮  2018

آئندہ 5 روز ملک کے بیشترعلاقے شدید گرم رہیں گے، درجہ حرارت کہاں تک جانے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیا ت کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی

اسلام آباد(سی پی پی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 4 سے 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور بالائی سندھ، جنوبی و وسطی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب کراچی میں جمعرات کو… Continue 23reading آئندہ 5 روز ملک کے بیشترعلاقے شدید گرم رہیں گے، درجہ حرارت کہاں تک جانے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیا ت کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی

اداکارہ سجل علی ’’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کیساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی

datetime 31  مئی‬‮  2018

اداکارہ سجل علی ’’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کیساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی

لاہور(این این آئی)اداکارہ سجل علی’ ’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی۔سجل علی نئی ڈرامہ سیریل ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردارنبھائیں گی۔ واضح رہے کہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، صدف کنول، کبریٰ خان، سلیم معراج ، لبنیٰ… Continue 23reading اداکارہ سجل علی ’’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کیساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی

پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا، یہ ایوارڈ ہدایتکار مہیش بھٹ سے پریانکا چوپڑا کی جانب سے ان کی والدہ مدھو… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو جھاڑکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سری دیوی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

سوشل میڈیا ایک بڑی حقیقت بن چکا، فائدہ بھی نقصان بھی ہے، ایرج فاطمہ

datetime 31  مئی‬‮  2018

سوشل میڈیا ایک بڑی حقیقت بن چکا، فائدہ بھی نقصان بھی ہے، ایرج فاطمہ

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ وماڈل ایرج فاطمہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایک ایسا فورم ہے جہاں ہر قسم کی آزادی ہے لیکن اکثریت اس ’’آزادی‘‘ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام حدود پارکرجاتی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ایرج فاطمہ نے کہا کہ سوشل میڈیا اس وقت ایک بہت بڑی حقیقت بن چکا ہے۔… Continue 23reading سوشل میڈیا ایک بڑی حقیقت بن چکا، فائدہ بھی نقصان بھی ہے، ایرج فاطمہ

گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی

datetime 31  مئی‬‮  2018

گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی

کولمبیا(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ کولمبیئن گلوکارہ شکیرا کی جانب سے اسرائیل میں میوزیکل کنسرٹ میں حصہ لینے سے انکار کی خبریں محض افواہ نکلیں۔فلسطینی ویب سائٹ پیلسٹائین کرونیکلز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ثقافت کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کی درخواست پر گلوکارہ شکیرا نے کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔فلسطینی تنظیم… Continue 23reading گلوکارہ شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی