اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ سجل علی ’’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کیساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ سجل علی’ ’ الف‘ ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردارنبھائیں گی۔سجل علی نئی ڈرامہ سیریل ’ الف ‘ میں اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردارنبھائیں گی۔ واضح رہے کہ ڈرامے

کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، صدف کنول، کبریٰ خان، سلیم معراج ، لبنیٰ اسلم، فرخ دربار، عثمان خالد بٹ اور منظر صہبائی شامل ہیں۔ ڈرامے کی رائٹر عمیرہ احمد ، ڈائریکٹر حسیب خان اور پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اورثنا شاہنواز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…