پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لیے مہاجرین کو کیا اہم احکامات جاری کر دیے گئے؟ وزیر داخلہ کولومب نے اعلان کر دیا
پیرس(آئی این پی) پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لئے مہاجر کیمپ کو خالی کروانے کے احکامات صادر کر دئیے،مہاجرین کو پیرس کے نواح میں بیس مختلف مقامات پر تعمیر کی گئی عارضی رہائش گاہوں میں منتقل کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت کے سب سے بڑے غیر قانونی مہاجر کیمپ کو خالی… Continue 23reading پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لیے مہاجرین کو کیا اہم احکامات جاری کر دیے گئے؟ وزیر داخلہ کولومب نے اعلان کر دیا