ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، تحریک انصاف کے یو ٹرن پر رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، ناصر کھوسہ نے تمام حکومتوں کے ساتھ کام کیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا فیصلہ مشاورت کے بعد ہوا۔ بدھ کو رانا ثناء اللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر مذاق کیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا فیصلہ مشاورت کے بعد ہوا ہے، نگران وزیراعلیٰ کا نام واپس لینے کی اب کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، ناصر کھوسہ نے تمام حکومتوں کے ساتھ کام کیا، ناصر کھوسہ ایماندار شخص ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…