منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ چین پر ایک اور ضرب لگانے کو تیار ، امریکہ کون سی پالیسی میں مزید سختی لانے والا ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ امریکی دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ چین پر ایک اور ضرب لگانے کو تیار ہے، چینی طلبہ کے لئے ویزہ پالیسی میں مزید سختی لانے کا فیصلہ کر لیا، سخت پالیسی کا اطلاق 11جون سے ہو گا،سختی کا مقصد امریکہ سے چین کو ڈیٹا منتقلی روکنا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے چینی شہریوں کیلیے ویزہ پالیسیاں مزید سخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد امریکہ سے چین کو ڈیٹا منتقلی روکنا ہے۔

امریکہ نے چینی شہریوں کیلیے ویزہ پالیسیاں مزید سخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موضوع پر ٹرمپ انتظامیہ نے کسی قسم کا سرکاری بیان نہیں دیا مگر دفتر خارجہ کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم کے خواہاں چینی طلبہ کیلیے حصول ویزہ میں بعض پابندیاں بڑھائی جائیں گی جن کا اطلاق 11 جون سے ہوگا۔ عہدے دار نے بتایا کہ اس فیصلے کا مقصد امریکہ سے چین کو ڈیٹا منتقلی روکنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…