جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لیے مہاجرین کو کیا اہم احکامات جاری کر دیے گئے؟ وزیر داخلہ کولومب نے اعلان کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

پیرس(آئی این پی) پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لئے مہاجر کیمپ کو خالی کروانے کے احکامات صادر کر دئیے،مہاجرین کو پیرس کے نواح میں بیس مختلف مقامات پر تعمیر کی گئی عارضی رہائش گاہوں میں منتقل کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت کے سب سے بڑے غیر قانونی مہاجر کیمپ کو خالی کرانے کا سلسلہ آج بدھ سے شروع ہوگیا ہے۔ ملکی وزیر داخلہ ژیرار

کولومب کے بقول ان مہاجرین کو پیرس کے نواح میں بیس مختلف مقامات پر تعمیر کی گئی عارضی رہائش گاہوں میں منتقل کیا جائے گا۔ ان کے بقول اس دوران ان کی شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔ ایک نہر کے کنارے آباد اس مہاجر بستی میں تقریبا سترہ سو افراد خیموں میں رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کیمپ کو مکمل طور پر خالی کرانے کا کام اگلے ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…