وفاقی حکومت ختم ہوتے ہی نیب ان ایکشن!چوہدری شجاعت،سعد رفیق ،علیم خان سمیت 25اہم شخصیات کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے وفاقی حکومت ختم ہوتے ہی بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے طلبی اور انکوائری سے آگے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔اس سلسلے میں چند بنیادی فیصلے بھی کر لیے گئے ہیں۔جس کے مطابق ان کیسوں کو منطقی انجام تک… Continue 23reading وفاقی حکومت ختم ہوتے ہی نیب ان ایکشن!چوہدری شجاعت،سعد رفیق ،علیم خان سمیت 25اہم شخصیات کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ