ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پی ایس او نے ملک میں نئی قسم کا پٹرول متعارف کروادیا،خصوصیات جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 31  مئی‬‮  2018

پی ایس او نے ملک میں نئی قسم کا پٹرول متعارف کروادیا،خصوصیات جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں فیول کامعیار بہتر کرنے کے اپنے عزم کے تحت ’آلٹران ایکس ہائی اوکٹین 97‘ کے برانڈ نام سے ہائی اوکٹین پٹرول رون 97 متعارف کراکے اپنی مصنوعات کے پورٹ فولیو کومزید وسعت دیدی ہے۔ رون 97 فیول گاڑیوں کی کارکردگی میں شاندار اضافہ… Continue 23reading پی ایس او نے ملک میں نئی قسم کا پٹرول متعارف کروادیا،خصوصیات جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کی تیسری مہم کا آغاز کا کر دیا ہے،سائرہ افضل تارڑ

datetime 31  مئی‬‮  2018

امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کی تیسری مہم کا آغاز کا کر دیا ہے،سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2018 کے سلسلے میں وزارت قومی صحت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی۔ تقریب میں عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے ڈاکٹر آسائی ، سیکرٹری وزارت صحت اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب… Continue 23reading امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کی تیسری مہم کا آغاز کا کر دیا ہے،سائرہ افضل تارڑ

5سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

datetime 31  مئی‬‮  2018

5سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقی کا نواز شریف کا وژن سب کے سامنے ہے، 5سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جارہے ہیں، ملک بھر میں موٹرویز کا جال بچھایا گیا، وزیراعظم کا ہیلتھ پروگرام مثالی اقدام ہے، سعد رفیق نے دن… Continue 23reading 5سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

datetime 31  مئی‬‮  2018

2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ2018کا پاکستان2013کے پاکستان سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، ہم نے 5سال کے دوران پاکستان کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے جس پر آنے والے سالوں میں مضبوط پاکستان کی بنیاد ڈالی جائے گی،جمہوریت چلتی رہے گی تو مضبوط بھی ہوگی… Continue 23reading 2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

datetime 31  مئی‬‮  2018

منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

اسلام آباد(آئی این پی) جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے اگر سیاستدان اپنے اختیارات استعمال نہیں کریں گے تو پھر کوئی اوران کو استعمال کرے گا،پاکستان کے اندر… Continue 23reading منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

کرولا گاڑیوں میں بڑے نقائص سامنے آگئے ،جانتے ہیں 13 ماہ کے دوران کمپنی نے کتنی مرتبہ گاڑیاں تبدیلی کیلئے واپس منگوائیں؟

datetime 31  مئی‬‮  2018

کرولا گاڑیوں میں بڑے نقائص سامنے آگئے ،جانتے ہیں 13 ماہ کے دوران کمپنی نے کتنی مرتبہ گاڑیاں تبدیلی کیلئے واپس منگوائیں؟

کراچی (آن لائن)انڈس موٹرز کمپنی ( آئی ایم سی) نے ٹویوٹا کرولا گاڑیوں میں نصب پرزوں کو درست کرنے کے لیے 13 ماہ میں چوتھی مرتبہ اپنی گاڑیوں کو واپس منگوا لیا، جس کے بعد اس مدت میں گاڑیوں کو واپس منگوانے کی تعداد 16 ہزار 719 یونٹس ہوگئی۔ آئی ایس سی کی جانب سے… Continue 23reading کرولا گاڑیوں میں بڑے نقائص سامنے آگئے ،جانتے ہیں 13 ماہ کے دوران کمپنی نے کتنی مرتبہ گاڑیاں تبدیلی کیلئے واپس منگوائیں؟

ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

datetime 31  مئی‬‮  2018

ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ہے، چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، عمران خان پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں، حکومت… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

ایرانی قوم خوددار ، کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہیں،حسن روحانی

datetime 31  مئی‬‮  2018

ایرانی قوم خوددار ، کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہیں،حسن روحانی

تہران(آئی این پی)ایرانی صدر ھصن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم خوددار ہے کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک ایران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے… Continue 23reading ایرانی قوم خوددار ، کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہیں،حسن روحانی

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

datetime 31  مئی‬‮  2018

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

لاہور(آئی این پی)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ یکم جون کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔