اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کی تیسری مہم کا آغاز کا کر دیا ہے،سائرہ افضل تارڑ

datetime 31  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2018 کے سلسلے میں وزارت قومی صحت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی۔ تقریب میں عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے ڈاکٹر آسائی ، سیکرٹری وزارت صحت اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں عالمی ادارہ صحت پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر آسائی نے

عالمی ادارہ صحت  کی جانب سے محمد وقاص تارڑ ڈائریکٹر ٹوبیکو کنٹرول سیل کو پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات کی ستائش میں شیلڈ پیش کی گئی۔ڈاکٹر آسائی نے گذشتہ پانچ سالوں میں ٹوبیکو کنٹرول سیل کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر توقع ظاہر کی کہ آئندہ آنے والی حکومت ان تمام اقدامات کو جاری رکھے گی اور ان کو مزید تقویت دے گی۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہماری حکومت نے ٹوبیکو کنٹرول کے لیے کئی اقدامات کئے جس میں نئی تصویری وارننگ کا اجراء، کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی، ٹیکس میں اضافہ کی تجاویز شامل ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ نے مزید کہا کہ ہم نےVital Strategies امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کی تیسری مہم کا آغاز کا کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے ٹوبیکو کنٹرول سیل پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کے سلسلے میں آگاہی مہم انجام دے رہا ہے جس میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا شامل ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹوبیکو کنٹرول سیل نے پاکستان کے

 

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…