نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی تک کی چونکا دینے والی داستان ،سینئر صحافی و تجزیہ کا ر سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ’’ دی پارٹی از اُوور‘‘ منظر عام پر
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سینیئر صحافی و تجزیہ کا ر سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ’’ دی پارٹی از اُوور‘‘ کی تقریب رونمائی 27 جولائی 2018 ء سہ پہر 3 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد کی جارہی ہے ۔کتاب میں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی… Continue 23reading نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی تک کی چونکا دینے والی داستان ،سینئر صحافی و تجزیہ کا ر سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ’’ دی پارٹی از اُوور‘‘ منظر عام پر