ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اب صبا قمر سوشل میڈیا پر اپنے لباس اور سگریٹ کے لیے تنقید کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں۔کوئی انھیں ماہرہ خان کا جانشین کہہ رہا ہے تو کوئی یہ کہنے سے بھی گریز نہیں کر رہا ہے کہ وہ ماہرہ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے… Continue 23reading ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں