اب عورتیں اور مرد اکٹھا کھانا نہیں کھا سکیں گے، بڑی پابندی عائد کر دی گئی
جکارتہ(آئی این پی )انڈو نیشیا کے صوبے ایچے میں انتظامیہ نے عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی عائد کر دی،اسلامی قوانین کے نفاذ کا مقصد خواتین کی عظمت اور وقار کا تحفظ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ ترین اسلامی قوانین کے تحت جزیرے سماٹرا کے ضلع بیرون میں اب… Continue 23reading اب عورتیں اور مرد اکٹھا کھانا نہیں کھا سکیں گے، بڑی پابندی عائد کر دی گئی