بیرون ملک سے پیسہ واپس لانے کا آغاز ہو گیا لندن میں خفیہ جائیدادیں خریدنے والے بری طرح پھنس گئے، حکومت نے کتنے سو پاکستانیوں کو نوٹسز جاری کر دئیےلاہور (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر 450پاکستانیوں کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ لندن میں جائیداد رکھنے والے لاہور کے 150سے افراد کو بھی نوٹسزجاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد نے خود کو ’’نان ریزیڈنٹ ‘‘ ظاہر کروا رکھا ہے ۔ایف بی آر نے ان افراد سے تفصیلات مانگ لی ہیں کہ جائیداد خریدنے کیلئے سرمایہ کہاں سے آیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک ہزار مقامی افراد کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔
لاہور (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر 450پاکستانیوں کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ لندن میں جائیداد رکھنے والے لاہور کے 150سے افراد کو بھی نوٹسزجاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع… Continue 23reading بیرون ملک سے پیسہ واپس لانے کا آغاز ہو گیا لندن میں خفیہ جائیدادیں خریدنے والے بری طرح پھنس گئے، حکومت نے کتنے سو پاکستانیوں کو نوٹسز جاری کر دئیےلاہور (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر 450پاکستانیوں کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ لندن میں جائیداد رکھنے والے لاہور کے 150سے افراد کو بھی نوٹسزجاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد نے خود کو ’’نان ریزیڈنٹ ‘‘ ظاہر کروا رکھا ہے ۔ایف بی آر نے ان افراد سے تفصیلات مانگ لی ہیں کہ جائیداد خریدنے کیلئے سرمایہ کہاں سے آیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک ہزار مقامی افراد کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔