وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید 5 وزراء کو اہم وزارتیں دے دیں، کون سی وزارت کس کے حصے میں آئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے 5وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ عمار یاسر کو معدنیات ،راجہ راشد حفیظ کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ،سردار حسنین بہادر دریشک کو لائیوسٹاک ،چودھری ظہیر الدین کو پبلک پراسیکؤشن اور محمد ہاشم ڈوگر کووزیر پاپو لیشن… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید 5 وزراء کو اہم وزارتیں دے دیں، کون سی وزارت کس کے حصے میں آئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں