جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید 5 وزراء کو اہم وزارتیں دے دیں، کون سی وزارت کس کے حصے میں آئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے 5وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ عمار یاسر کو معدنیات ،راجہ راشد حفیظ کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ،سردار حسنین بہادر دریشک کو لائیوسٹاک ،چودھری ظہیر الدین کو پبلک پراسیکؤشن اور محمد ہاشم ڈوگر کووزیر پاپو لیشن ویلفیئر کے قلمدان سونپے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…