ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا وعدہ !پانچ سالوں میں ایک کروڑ نوکریاں دی جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ معروف ادارے کی رپورٹ نے عوام کو سچائی بتا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

عمران خان کا وعدہ !پانچ سالوں میں ایک کروڑ نوکریاں دی جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ معروف ادارے کی رپورٹ نے عوام کو سچائی بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے حکومتی پانچ سالہ دور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہوا ہے ۔اقوام متحدہ کے معروف ادارے یو این ڈی پی نے ہر سال 13لاکھ ملازمتوں کا اندازہ لگایا ہے ۔ پاکستان میں بیروز گاری سے نمٹنے کیلئے فی الفور 35لاکھ نوکریوں کی ضرورت ہے… Continue 23reading عمران خان کا وعدہ !پانچ سالوں میں ایک کروڑ نوکریاں دی جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ معروف ادارے کی رپورٹ نے عوام کو سچائی بتا دی

خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سوشل میڈیا پر سرگرم صارفین نے ایک دل چسپ وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مسجد حرام میں کام کرنے والے ورکرز تیز بارش کے دوران مطاف کے صحن میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش میں نظر آ رہے ہیں۔عرب ٹی وی… Continue 23reading خانہ کعبہ کے اطراف سے بارش کا پانی ہٹائے جانے کا شان دار منظر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، دھمکیوں اور فوجی امداد روکنے کے بعد اچانک بڑا یوٹرن، پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، دھمکیوں اور فوجی امداد روکنے کے بعد اچانک بڑا یوٹرن، پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا دوست اور اہم شراکت دار ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں‘پاکستا ن کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ‘پاک امریکہ فوجی تعلقات ہمیشہ بنیادی… Continue 23reading امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، دھمکیوں اور فوجی امداد روکنے کے بعد اچانک بڑا یوٹرن، پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت لوگوں نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت لوگوں نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے زیر اہتمام 53ویں یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک… Continue 23reading جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت لوگوں نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کے تمام ارکان عاشقان رسولؐہیں اور اب ۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قادیانی عاطف میاںکی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کے تمام ارکان عاشقان رسولؐہیں اور اب ۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قادیانی عاطف میاںکی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی مشاورتی کونسل میں قادیانی عاطف میاں کی نامزدگی کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عاطف میاں کی نامزدگی واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کے تمام ارکان عاشقان رسولؐہیں اور اب ۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قادیانی عاطف میاںکی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)لندن کے بس اسٹاپس پر’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘‘ کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔دوسری جانب لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ نے بتایاہے کہ وہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے… Continue 23reading لندن میں’’اسرائیل نسل پرست ہے‘‘ کے بل بورڈز لگ گئے

حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

ریاض/صنعاء /نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنیوا میں یمن میں جاری بحران سے متعلق فریقوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ایلچی نے ایک بیان میں یمنی حکومت اور حوثی ملیشیا کے وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت… Continue 23reading حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے شہر الحدیدہ میں عرب اتحاد کے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کارروائی میں حوثیوں کا ایک اہم کمانڈر اور بریگیڈ 190 کا سربراہ میجر جنرل محمد عبدالملک عاطف مارا گیا۔اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں میں حوثیوں کے ایک اور کمانڈر علی صلاح القیری سمیت 16 دیگر ارکان بھی مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading الحدیدہ میں اتحادی بم باری، حوثیوں کا ایک سینئر کمانڈر اور 16 دیگر ارکان ہلاک

امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک

سنسناٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے شہر سنساٹی میں ایک مسلح شخص نے ایک بنک میں گھس کر فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے جبکہ پولیس نے اس حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنساٹی شہر کے پولیس سربراہ ایلیٹ اسحاق نے بتایا کہ مسلح شخص نے فوارہ… Continue 23reading امریکا: سنسناٹی میں بنک میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک