فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کے کردار ’’رانچھو‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ یعنی سب ٹھیک ہے کو یاد کر کے خود میں تحمل پیدا کرتے ہوئے بے چینی ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے… Continue 23reading فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان