آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ شہباز شریف نے نہیں بلکہ کس نے کینسل کیا ،ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں ،حمزہ شہباز کی ہنگامی پریس کانفرنس، جوابی اقدامات کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف قانونی و آئینی جنگ لڑیں گے ،قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا رہے ہیں اور سپیکر سے شہباز شریف کے پروٹیکشن آڈر جاری کرنے کیلئے کہیں گے ، اگر نیب… Continue 23reading آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ شہباز شریف نے نہیں بلکہ کس نے کینسل کیا ،ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں ،حمزہ شہباز کی ہنگامی پریس کانفرنس، جوابی اقدامات کا اعلان کردیا